About Us
اس بلاگ میں آپ کو ایک ایسے شخص کی سوچ پڑھنے کا موقع ملے گا۔ جو اپنے طور پر اس دنیا کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے ۔مگر یہ دنیا اسے پاگل سمجھتی ہے۔
ایک عام سے، سادہ سے مگر سچے انسان کے خیالات پڑھنے کو ملے گے۔کہ وہ اس دنیا کہ بارے میں کیا سوچتا ہے۔اسے اس دنیا سے کیا شکایات ہیں۔اس دنیا کی پیچیدگیوں کو وہ کس نظر سے دیکھتا ہے۔
اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں یہ شخص کچھ
حقیقت پر مبنی، باتیں بھی بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
مگر زیادہ تر اس کی باتیں الجھی الجھی سوچوں اور منتشر خیالات پر مبنی ہی ہیں۔آپ کہ سکتے ہیں کہ یہ شخص اپنے اندر کی گھٹن اور زہن کا غبار شئیر کر نا چاہ رہا ہے۔
Comments
Post a Comment