ایک طرف خوشی میں ڈھول پیٹے جا رہے ہیں تو
دوسری طرف شدت غم میں سر پیٹے جا رہے ہیںایک طرف مسرتیں ہیں تو
دوسری طرف صرف حسرتیں
ایک طرف آسودگی ہے تو
دوسری طرف افسردگی
ایک طرف روشنیاں ہیں تو
دوسری طرف تاریکیاں
ایک طرف فضا میں مسکراہٹیں بکھر رہی ہیں تو
دوسری طرف اسی فضا میں سسکیاں سنائی دیتی ہیں
Comments
Post a Comment